Think of Others
Mahmoud Darwish
tr. Mohammad Shaheen
As you prepare your breakfast, think
of others
(do not forget the pigeon’s food).
As you wage your wars, think of
others
(do not forget those who seek
peace).
As you pay your water bill, think of
others
(do not forget the people of the
camps).
As you sleep and count the stars,
think of others
(those who have lost the right to
speak).
As you think of others far away,
think of yourself
(say: If only I were a candle in the
dark).
اوروں کا سوچو
محمود درویش
ترجمان: آمنہ مواز اور عمران مشتر
تیار کرتے ہوۓ ناشتہ، اوروں کا سوچو
(مت بھولنا کبوتر کے دانوں کو)
جنگ مسلط کرتے ہوے، اوروں کا سوچو
(مت بھولنا امن کے متالش ی وں کو)
پانی کا بل بھرتے ہوے، اوروں کا سوچو
(مت بھولو پناہ گزینوں کو)
تاروں کو گن گن کر سوتے ہوے، اوروں کا
سوچو
(بولنے کا حق جن سے چھن چکا)
دور کسی اور کا سوچو تو، خود کا بھی
سوچو
(اور یہ کہو: گر م یں اندھ ی رے میں شمع ہوتی)
آمنہ مواز خان اسلام آباد میں مقیم ایک فنکارہ اورفیمینسٹ تنظیم کار ہیں۔ وہ “ناریواد” کی ادارتی ٹیم کی رکن بھی ہیں۔
عمران مشترایک سیاسی کارکن، لکھاری اورفنکار ہیں جولال ہڑتال اورعوامی ورکرز پارٹی سے وابستہ ہیں۔