‘‘ہندی فلم ’’گُلال

فلم کا مختصر تعارف

 سال 2009ءمیں بنائی گئی یہ ہندی پولیٹکل ڈرامہ فلم “گُلال” (رنگ کے پاؤڈر جو ہولی میں استعمال ہوتے ہیں) طلباء اور لسانی سیاست کے بارے میں ہے۔ فلم زمیندار طبقے کے راجپوت اشرافیہ کے طاقت کے حصول  اور نام کمانے کی خواہش، طاقتور کی ناانصافی، جھوٹ اور منافقت جیسے موضوعات کھولتی ہے۔ فلم موجودہ دور کے ہندوستان کی ریاست راجستھان کے پسمنظر میں راجپوت اشرافیہ کی طرف سے اپنے طبقاتی عزائم کے لئے ایک فرضی علیحدگی پسند تحریک ” راجپوتانہ ” کو بنانے کے لئے طلباء سیاست کا استعمال، تشدد، اور عسکریت پسندی کے بارے میں ہے۔ فلمی نقادوں نے گُلال کو اپنے دور کی بہترین سیاسی فلم قرار دیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار ’انُو راگ کیشپ‘ اوراداکاروں میں راج سنگھ چوھدری، کے کے مینن، ابھیمانیا، عائشہ مینن، اور دیپک شامل ہیں۔

فلم دیکھنے کے لئے اس یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ 

  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس

/* Use the Inter Font */ @import url('https://fonts.googleapis.com/css2?family=Gulzar&display=swap'); #printfriendly { font-family: 'Gulzar', sans-serif !important; line-height: 50px !important;; } .