مختصر تعارف
کتاب: عام فکری مغالطے
مارکسی دانشور علی عباس جلالپوری کی اُردو زبان میں یہ کتاب صدیوں پرانے قدامت پرست عقائد اور نظریات کے ٹھہرے پانی میں کنکر مارنے کے مترادف ہے۔ یہ کتاب کئی عقائد اور فکری مغالطوں کا تنقیدی احاطہ کرتی ہے، جیسے کہ کیا تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے؟ بے راہ روی کا نام آزادی ہے؟ ماضی کتنا اچھا زمانہ تھا؟ تصوف مذہب کا جُز ہے؟عورت مرد سے کِہتر ہے؟ ریاست اور مذہب لازم و ملزوم ہیں؟ وغیرہ۔
تخلیقات پبلشر کی 2013ء کی کاپی اس وقت مارکیٹ میں اور پی ڈی ایف کاپی اس ویب لنک پر دستیاب ہے۔