‘‘کتاب: ’’مارکسز م اینڈ فیمنز م

ایرانی مارکسی دانشور شہرزاد موجب کی کتاب ’’مارکسزم اور فیمنزم‘‘ کیا مختصر تعارف 

ایرانی مارکسی دانشور شہرزاد موجب کی ایڈیٹ کردہ زیڈ بُکس کی 2015ء میں انگریزی زبان میں شائع شدہ اس کتاب میں اُن کا مقالہ تاریخ اور نظریات کی روشنی میں فیمنزم کا سوشلزم سے رشتہ، ایران میں 1979ء میں سی آئی اے کی سرپرستی میں بغاوت اور نام نہاد انقلاب کے بعد امپیریالسٹ اور رجعتی دور کا تجربہ، مارکسزم اور عملی جدوجہد کے ملاپ جیسے پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ 16 مقالوں پر مشتمل یہ کتاب محنت، سرمایے، پدر شاہی، قوم اور قوم پرستی، اور ریسرچ سے متعلق نظریاتی اور فلسفیانہ پہلوؤں پر بحث ہے۔  کتاب کی پی ڈی کاپی درج ذیل ویب سائیٹ پر دستیاب ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس

/* Use the Inter Font */ @import url('https://fonts.googleapis.com/css2?family=Gulzar&display=swap'); #printfriendly { font-family: 'Gulzar', sans-serif !important; line-height: 50px !important;; } .