پاکستان میں فیمنسٹ تحریک: کیا سیکھا اور کیا پایا؟
عصمت شاہ جہان کی ویمن ایکشن فورم کی بانی ممبر اور رہنما، اور لیفٹ سے وابستہ آپا نسرین اظہر سے گفتگو
عصمت شاہ جہان کی ویمن ایکشن فورم کی بانی ممبر اور رہنما، اور لیفٹ سے وابستہ آپا نسرین اظہر سے گفتگو
پاکستان میں فیمنسٹ تحریک کے نظریاتی اور سیاسی رُجحانات، اور فیمنزم کے مستقبل کے امکانات کا تنقیدی جائزہ
یہ مضمون پاکستان میں حالیہ جنسی اور صنفی بُحران کی وبائی نوعیت اور ریاست کے کردار، پدر شاہی کی ملٹرائزیشن اور از حد بڑھوتری، اور جنگی اقتصاد میں اِس بڑھوتری کی جڑوں کی تحقیق کرتا ہے۔
Aimen Bucha
A review of feminist tendencies in Pakistan, and future of feminist movement