‘‘فلم: ’’میراث

مختصر تعارف

فروری 2019میں ریلیز کی گئی سکس سِگما فلمز کی ساڑھے سات منٹ کی یہ مختصر ہندی فلم عورت کو ملنے والی پدر شاہانہ ثقافتی میراث اور اُس سے نافرمانی کی سزا کے موضوع پر ہے۔ راہول راج مِہرہ اور دیپک جونیجا نے ڈائرکٹ کی ہے، اور سعدیہ صدیقی اور عناب خضرہ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ضرور دیکھئے، لنک نیچے دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس

/* Use the Inter Font */ @import url('https://fonts.googleapis.com/css2?family=Gulzar&display=swap'); #printfriendly { font-family: 'Gulzar', sans-serif !important; line-height: 50px !important;; } .