‘‘فلم: ’’مرچ مصالحہ

Share

مختصر تعارف

فلم کا نام: مرچ مصالحہ

سال1987میں ریلیز کی جانے والی دو گھنٹے کی یہ مشہور ہندی آرٹ فیچر فلم کیتن مہتا نے ڈائرکٹ کی ہے۔ سمیتا اور نصیرالدین شاہ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ کالونیل دور 1940 کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔ لمبرداری /جاگیرداری نظام اور اُس کے پدرشاہانہ نفسیاتی اور ثقافتی ڈھانچے کے خلاف کسان عورتوں کی بغاوت اور ایکشن پر مبنی ہے۔  یہ ایک دیکھنے لائق فلم ہے۔ ۔ فلم اس یو ٹیوب لنک  پر دیکھی جا سکتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share

Related Articles

/* Use the Inter Font */ @import url('https://fonts.googleapis.com/css2?family=Gulzar&display=swap'); #printfriendly { font-family: 'Gulzar', sans-serif !important; line-height: 50px !important;; } .