‘‘ہندی فلم ’’منڈی

مختصر تعارف

غلام عباس کے کلاسیک افسانے آنندنی سے ماخوذ، شہر کے دل میں واقع قیمتی زمینوں، منڈی (مارکیٹ /سرمایہ داری نظام) کے پھیلاؤ کی سیاست اور اِس سب کے بیچ میں معلق سیکس ورکرزکی زندگیوں اور “شریف” اشرافیہ سے  انکی اپنی آبادی کی بقاء کے لئے لڑائی کا احاطہ کرتی ہے۔ اِس فلم کو تنقیدی اور کمرشل دونوں سینما میں بہت پذیرائی ملی، اور کئی ملکی اور غیر ملکی ایوارڈ بھی ملے ہیں۔ ایک گھنٹہ پچاس منٹ کے دورانیے کی یہ بلیک کامیڈی، ہندی فلم ہندوستانی سنیما کے مشہور ترقی پسند ہدایتکار شیام بنیگل نے 1983 میں بنائی ہے۔ اداکاروں میں لیفٹ کے نمایاں آرٹسٹس شبانہ اعظمی، نصیرالدین شاہ، سمیتا پاٹل، اُوم پوری، اَمریش پوری، کلبھوشن کھربندا، رتنا پھاٹک، پنکچ کپور، اور کئی دوسرے بڑے اداکار شامل ہیں۔ فلم  آن لائن دیکھنے کے لئے نیچے دئے ہوئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس

/* Use the Inter Font */ @import url('https://fonts.googleapis.com/css2?family=Gulzar&display=swap'); #printfriendly { font-family: 'Gulzar', sans-serif !important; line-height: 50px !important;; } .