آٹھ مارچ اور یکم مئی: ایک ہی سلسلے کی دو کڑیاں!۔مختصر تاریخ: دونوں کی بنیاد ’دوسری سوشلسٹ انٹرنیشل‘ نے رکھی تھی۔ یہ انقلابات کا دن ہے۔