آرٹ:  طاقتور کا ہتھیار

یہ مقالہ پاکستان میں آرٹ کا سیاست اور ریاست سے رشتہ، ملٹرائزیشن، اور آرٹ کے ذریعے قوموں کی ثقافت کُچلنے جیسے موضوعات کی تحقیق کرتا ہے۔