اشاعت کی دعوت

گھر سے سرحدات تک: آج کے پاکستان میں سوشلسٹ فیمنسٹ سیاست
Call for Pitches

‘From Home to Frontiers: Socialist Feminist Struggle in Today’s Pakistan’
بُحران میں تنظیم کاری: کُردِش ویمن موومنٹ

کُردش عورتوں کی تحریک کی ارتقاء میں ترقی پسند قومی آزادی کی تحریک کا کردار، تنظیمی نظریے اور اُصولوں کا جائزہ
Building Socialist Feminism on Southern Ground: The Women Democratic Front on the History and Politics of the Left in Pakistan

A conversation by Mahvish Ahmad with Marvi Latifi, Ismat Shahjahan and Tooba Syed of the Women Democratic Front in Pakistan
عورت آزادی مارچ کی مخالفت کیوں؟

جب کوئی نئی تخلیق، کام، نظریہ، یا مزاحمت معرض وجود میں آتا ہے تو اس کی زیادہ مخالفت سماج کے اوپری پرتوں سے شروع ہو کر نچلے طبقے تک اُتاری جاتی ہے۔
معاشی بُحران اور مزدور تحریک

شازیہ خان کی روبینہ جمیل، جنرل سیکریٹری، آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن سے گفتگو
Raging against the patriarchy

Why do we need a renewed women’s movement today?
پاکستان میں فیمنسٹ تحریک: کیا سیکھا اور کیا پایا؟

عصمت شاہ جہان کی ویمن ایکشن فورم کی بانی ممبر اور رہنما، اور لیفٹ سے وابستہ آپا نسرین اظہر سے گفتگو
فیمنسٹ سیاست کی جدوجہد: گفتگو کی شروعات

پاکستان میں فیمنسٹ تحریک کے نظریاتی اور سیاسی رُجحانات، اور فیمنزم کے مستقبل کے امکانات کا تنقیدی جائزہ
جنونی پدر شاہی: پاکستان کا سٹریٹیجک اثاثہ

یہ مضمون پاکستان میں حالیہ جنسی اور صنفی بُحران کی وبائی نوعیت اور ریاست کے کردار، پدر شاہی کی ملٹرائزیشن اور از حد بڑھوتری، اور جنگی اقتصاد میں اِس بڑھوتری کی جڑوں کی تحقیق کرتا ہے۔
سماج اور ریاست: پدرشاہی نظام کی بدلتی شکلیں

پدرسری نظام کی تاریخ اور بنیادیں، ریاست اور سرمایہ داری نظام میں اِس کی جڑیں، اور جدیدیت میں پدرشاہی کے متعدد اور اکثر متضاد چہروں کا جائزہ
کتاب: دی پالیٹکس آف کامن سینس: سٹیٹ، سوسائٹی اینڈ کلچر اِن پاکستان

ڈاکٹر عاصم سجاد اختر کی کتاب کا مختصر تعارف